اسائنمنٹ نمبر 10-کووڈ 19 کے اثناء میں بچوں کی تعلیم کو تقویت بخشی بنانے کے لئے مشورے اور حکمت عملیاں

بسم اللہ الرحمن الرحیم
کرونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے وہیں اس نے ہماری صلاحیتوں کو چلینج بھی کیا ہے کہ ہم کس طرح اس مشکل وقت میں بچوں کو اس قدر بہتر تعلیم فراہم کر سکیں جن سے ان کے والدین کی توقعات بھی پوری ہوسکے اعلی معیار کی ٹیکنالوجی قوت صلاحیت اور اثر انگیزی بھلے ہی نہ رکھتے ہوں لیکن ہمارے پاس پڑھنےاور سیکھنے کے آلات کے ساتھ بھرپور عزم موجود ہے ڈیجیٹل ذرائع پڑھائی  اور اپنا کام کرنے کے نت نئے طریقہ سیکھ کرطلباء خود کو زیادہ سبقت کا حاصل سمجھ سکتے  ہیں   طلباء آن لائن ہدایت کے ساتھ ساتھ اپنی کتابوں کے ساتھ بیٹھے ہوں گے اور اپنی روایتی انداز میں کمرہ جماعت کے  ہم ان علمی عمل میں ہر ایک مرحلے پر ہدایت نہیں دی جا رہی ہوگی یہ چند طلبہ کے اندر فطری طور پر پڑھنے کا حوصلہ بڑھے گا
یہ بھی ممکن ہے کہ یہ طلباء اور اساتذہ اس تبدیلی کو باہمی کوششوں سے پڑھائی کا عمل بہتر بنانے کا ذریعہ تصور کرتے ہوں لیکن طلباء کا ایک بڑا حصہ اب اپنی پڑھائی کا عمل جاری رکھنے سے قاصر ہے اور وہ حصہ مختلف مزدوروں سے طلباء پر مشتمل ہے
یہاں مزدور طلباء کے تناظر میں چند تجاویز پیش کی جارہی ہیں جن کے ذریعے ان طریقوں کو نقل کیا جا سکتا ہے جنہیں اپنا کر اس مشکل وقت میں اپنے طلباء کی مدد کر رہے ہیں خاص طور پر خصوصی ضروریات رکھنے والے طلباء کے لیے یہ زیادہ کارآمد ثابت ہوں گے جن کے مطابق آن لائن تدریس مطلب اپنی پوری توجہ پڑھائی پر مرکوز نہیں کرپاتے جب کہ مزدور طلباء کو توجہ مرکوز کرنے میں تو اور بھی زیادہ مشکل کا سامنا رہتا ہے لہٰذا ہر ایک کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے کلاس کا وقفہ طی  کیا جائے 
ہمارے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلباء کا تعلق غریب خاندانوں سے ہوتا ہے جو کمپیوٹر  تو دور کی بات ہے معمولی سالہ اسمارٹ فون بھی خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں اور کہیں گھرانوں میں ہی نہیں بلکہ علاقوں کے سکولوں  میں موجود نہیں ہوتی اس لیے لاک ڈاؤن کے دوران تمام طلبہ کوانٹرنیٹ اور موبائل یا لیپ ٹاپ سے مربوط کیا جانا چاہیے درس کے جدید طریقوں سے ہم آہنگ ہونے میں اساتذہ اور طلبہ پریشانی سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ موجودہ تعلیمی نصاب کی ازسرنو توجہ کرنے کی ضرورت ہے وقت کا شدید تقاضہ ہے کہ حکومت موجودہ انصاف کے موجودہ انصاف کے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی بنیاد آسان و تدوین اور ترتیب کرنے کی جانب توجہ کریں 
السلام علیکم ا
اللہ حافظ

Comments