اسائنمنٹ نمبر 9 گھر پر کام کرتے ہوئے اپنے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات
اساتذہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو اس کرو نہ بیماری کے ہنسنا میں تمام تعلیمی ادارے کا شکار ہ ہیں اور اساتذہ بھی بی اپنی پیشہ وارانہ نا صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں پھر بھی ابھی اساتذہ مندرجہ ذیل اقدامات اٹھا کر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھا سکتے ہیں
مطالعے کے ذریعے ایک کامیاب اور موثر استاد بننے کے لئے ضروری ہے استاد اپنی خوبیوں کو اور خامیوں کو جانے اور اس کو دور کرنے کی کے طریقے سیکھے گے جائیں ہم استاد زیادہ وقت تعلیمی و تدریسی کتابوں اخبارات کا مطالعہ کرنے میں صرف کرے جس سے اساتذہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں نکھار پیدا ہو اور اساتذہ اعتماد بنانے میں کامیاب ہو اس پر اپنی تدریسی سرگرمیوں کو بہتر بنانے کے لئے ہم پیشہ ساتھیوں سے بات کرکے جس سے پیدا ہونے والے مسائل اساتذ آگفتگو سے حل ہو سکتے ہیں استاد اور شاگرد کا ا پیارا رشتہ ہوتا ہے تعلیم و تربیت کا نظم استاد کرتا ہے جس سے تعلیم کا ایک رشتہ بن جاتا ہےایک پاکیزہ عمل بن جاتا ہے کے لاک ڈاؤن
کے دوران اساتذہ و طلباء سے فون کے ذریعے رب قائم کریں طلبہ کی تعلیمی رہنمائی فرمائیں اور پاک و صاف اور حفاظت سے رہنے کی طرف دے
اساتذہ تدریسی وسائل اور دیگر معاون دستاویزات کی تیاری میں کمرہ جماعت میں درسی وسائل کو دلچسپ اور مؤثر بناتے ہیں ان کے لیے یہ ہتھیار سے کم نہیں ہیں اساتذہ اپنے وسائل کا استعمال کر کے اپنے مضمون کو آسان اور قابل بناتے ہیں اساتذہ اپنے مضامین سے متعلق تدریسی وسائل اسباق کی منصوبہ بنانا منصوبہ اور دیگر اہم دستاویزات تیارکر لیتے ہیں اساتذہ اپنے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے لئے آن لائن تربیت حاصل کرکے اور جدید تعلیمی نظریات رجحانات سے آگاہی پیدا کرنے کے علاوہ جدید طریقوں سے اپنے آپ کو قابل بنانے کی کوشش کرتے ہیں
اپنے کمرے جماعت میں نافذ کرنے کے لیے اپنے طریقے تدریس اور ٹیکنیک میں تبدیلی لانے خدمت خلق کو جدید تکنیک سے تبدیل کرنے آن لائن کلاس ویڈیو میٹنگ بلاک میٹنگ وغیرہ سے وغیرہ جیسے جدید تدریسی آلات اور سافٹ ویئرز کو گھر بیٹھے سیکھے اور ان کا استعمال کرےسوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہوئے اساتذہ اپنے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو فروغ دے سکتے ہیں کمرہ جماعت کی ذمہ داریوں کے علاوہ بھی اساتذہ پر چند اور اور اورذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جس پر اساتذہ ہیں خاص توجہ دینے پڑتے ہیں ہےہر استاد محکمے تعلیمات کی جانب سے جاری کردہ اعلانات اور پالیسیوں سے اوپر ورک ہوم کوڈو سروے تمام تدریس دستاویزات کی تیاری وغیرہ گھر بیٹھے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے اساتذہ اپنے گھر کر سکتے ہیں
Behtreen madam.. keep it up
ReplyDelete👍👍
ReplyDeleteVery good dear
ReplyDelete