اسائنمنٹ نمبر چھ 6 اساتذہ سے گفتگو

اسائنمنٹ نمبر 6
اساتذہ سے گفتگو کرکے اپنے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو فروخت کرنے کے لیےگھر پر رہتے ہوئے میں میری ساتھی اچھا اچھاوں سے گفتگو بذریعے فون سے رابطہ کرکے اپنے پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا چاہتی تھی کمرہ جماعت کے اکثر مسائل اساتذہ کے آپ سے گفتگو سے حل ہو جاتے ہیں ا لاک ڈاؤن کے دوران اپنے ساتھی اور ہم پیشہ ساتھیوں پوچھا کہ چند ویب سائٹ کے نام بتاؤ تو میرے ہم پیشہ ساتھیوں نے اردو میڈیم کے اساتذہ کے لئے سٹڈی منزل ڈاٹ کام ویب سائٹ علم ریاضی اور سائنس اردو کے لئے اور دیگر مضامین کے لئے بہت ہی مفید اور پراعتماد مل جائے گا اور ساتھی اہم دستاویزات بھی آپ سے مل جائیں گے
تو میری ساتھی نے کہا  جس میں اختراع تشریح اور قدر پیمائی پانچ تدریسی مراحل ہوتے ہیں ان مرحلوں میں معلم اور متعلم کے سرگرمیوں کو آلات اور تکنیک کے ساتھ درج کیا جاتا ہے بریج کورس تیار کرنے کے لیے پچھلی جماعت کے مضمون کی صلاحیتوں پر مبنی سوالات کیے جاتے ہیں ان نتیجوں کی بنا پر کمزور طلبہ کے لیے اصلاحی تدریس کی جاتی ہے
میں نے میری ہم پیشہ ساتھی غوثیہ سے پوچھا کہ ویڈیو لسن کس طرح تیار کیا جاتا ہے تو اس نے کہا ویڈیو لہسن کو دو طریقے سے کر سکتے ہیں یہ آڈیو تیار کیا جا سکتا ہے یہ روایتی طور پر بورڈ کا استعمال کرکے لہسن دیا جاتا ہے اور موبائل کی مدد سے رکارڈ کرکے اس کو اپنے فون پر حفاظت سے رکھ سکتے ہیں اور دوسرا طریقہ ہے جس میں کمپیوٹر سے موبائل کے ذریعے پاورپوائنٹ سے تیار کیے جاتے ہیں آپ کی سہولت کے لئے ویڈیوز ویڈیو سبق کی تیاری میں مبنی ویڈیو یوٹیوب پر موجود ہیں

Comments