اسائنمنٹ نمبر 3
کرونا وائرس کے متعلق طلباء سے گفتگو اور اس کے ا احتیاطی تدابیر ر
ہم کیسے معلوم کریں ک کرونا وائرس سے متاثر ہیں
1=گلے میں خراش
2=گلہ خشک ہونا
3=خشک کھانسی
4=اونچا درجہ حرارت
5=سانس کا پھولنا
6=کسی قسم کی بو محسوس نہ ہونا
احتیاطی تدابیر صابن یا سینیٹائزر سے بار بار ہاتھ دھونےکی عادت ڈالیں
2=کسی بھی سطح کو چھونے کے بعد اپنی آنکھ ناک اور منہ کو چھونے سے پرہیز کرے
3=کھانستے اور چھینکتے وقت منہ کو ڈھانپے
4=گھر سے باہر فیس ماسک کا لازمی استعمال کریں
5=گھر سے باہر سماجی فاصلہ کو برقرار رکھیں
6=باہر آیا اپنے ساتھیوں سے ہاتھ ملانے سے گریز کرے
7=خاص کر بیمار افراد جیسے بخار کھانسی دمہ نمونیا وغیرہ کے مریضوں سے دور رہیں
8=کھانسی بخار سانس لینے میں تکلیف سر درد ہو تو فوری سرکاری دواخانہ سے رابطہ کرے
اسپتالوں میں حفاظتی علحدگی کے طریقے ہے جو ہم گھروں پر بھی اختیار کر سکتے
دوائی جو ایسے اسپتالوں میں دی جاتی ہیں
1=وٹامن سی-1000
2=وٹامن ای
3=دھوپ میں بیٹھنا صبح دس بجے سے گیارہ بجے تک
4=انڈے کا استعمال دن میں ایک بار
5=کم ازکم آٹھ سے سات گھنٹے آرام اور نیند کرنا
6=روزانہ ایک سے پانچ لیٹر پانی پینا na
7=تمام کھانے گرم ہو ٹھنڈا کھانا نہ کھائی
کرونا وائرس کا پی ایچ عنصر 5.5 سے 8.5 کے درمیان ہے
وائرس کے خاتمے کیلئے ہمیں جو کچھ کرنا ہے وہ یہ ہے وائرس کی تیزابیت کی سطح سے زیادہ غذائیت والے کھانوں کا استعمال کرے جیسا ک
1=ہرا لیمو 9.9پی ایچ
2=پیلا لیمو 8.2پی ایچ
3=ایواکیڈو=15.6پی ایچ
4=لہسن=13.2پی ایچ
5=آم=8.7 پی ایچ
6 =ٹینجرین=8.5پی ایچ
7=انناس 12.7پی ایچ
8=واٹر کریس=22.7پی ایچ
9=سنترہ=9.2پیایچ
داوراں میں تعطیل پڑھائی اور مشغولیت کی ہدایت طلباء کے لئے
گھر پر طلباء کتابیں ہنڈریڈ خط اور چھوٹے نظمیں لکھیں
روزانہ ورزش کرنے کا اہتمام کریں
پھل اور تازہ ترکاریوں کا استعمال کریں
ڈرائنگ اینڈ پینٹنگ کریں
طلباء اپنے سرگرمیاں جاری رکھتے ہوئے اس تعطیلات کو موثر انداز میں اور اپنے صلاحیتوں کو سنوارنے کا بہترین موقع ہے
شکریہ
السلام علیکم
اللہ حافظ
Very effective work madam👍👍👍
ReplyDelete